منڈی بہاءالدین میں ڈالر کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف ایف آئی اے متحرک

منڈی بہاءالدین میں ڈالر کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف ایف آئی اے متحرک. سرگودھا، لاہور، روالپنڈی، جہلم اور دیگر شہروں میں ایکشن ہوگا.

سرگودھا + منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 دسمبر 2021) سرگودھا، لاہور، روالپنڈی، سیالکوٹ، فیصل آباد، منڈی بہائوالدین، جہلم اور دیگر اضلاع میں ہنڈی کے ذریعے ڈالرز کا غیر قانونی کام کرنےوالے افراد کیخلاف ایف آئی اے کو متحریک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

تاکہ ڈالر کے بحران کو قابو کیا جاسکے۔ ملک بھر میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان آرہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اضلاع کی انتظامیہ کو مکمل تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔

Exit mobile version