منڈی بہاءالدین میں‌نامعلوم چور فیکٹری کے باہر پڑا ماربل اٹھا کر لے گئے

news mandi bahauddin

ناظرین آپ نے چوری کی بہت سے واردات سنی اور دیکھی ہوں گی جیسا کہ موٹرسائیکل چوری، گاڑی چوری، پرس چھیننے کی واردات، موبائل، بٹوا، زیورات وغیرہ چھیننے کی وارداتیں لیکن آج ہم آپ کو چوری کی انوکھی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی گئے ضلع منڈی بہاوالدین سے جہاں پر نامعلوم کار سوار افراد نے فیکٹری کے باہر پڑا ماربل چوری کر لیا

یہ واقعہ ہے انیس ماربل پھالیہ روڑ منڈی بہاوالدین کا جہاں پر صبح 6 سے 7 بجے کے قریب چند نامعلوم افراد گاڑی سے اترتے ہیں اور موقع پانے پر ماربل کی فیکٹری کے باہر پڑا ہوا ماربل چوری اٹھا کر اپی گاڑی میں رکھ کے لے جاتے ہیں. فیکٹری مالک کے مطابق چوری ہونے والے ماربل کی مالیت تقریبا 5،000 روپے تھی.

Exit mobile version