ملکوال: شادی کی تقریب میں روٹی مانگنے پر محنت کش قتل

ملکوال : شادی کی تقریب میں روٹی مانگنے پر محنت کش قتل

منڈی بہاءالدین ‌(‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 مارچ 2022 سکندر گوندل) ملکوال میں 17 سالہ بابر نے محلہ صابری میں شادی کی تقریب کے دوران کھانا مانگا تھا. غریب محنت کش کے کھانا مانگنے پر ویٹر نے آہنی راڈ مار دیا.

پھالیہ میں انوکھی شادی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، رپورٹ دیکھیں

ملکوال: بابر کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو لایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا. بابر کا تعلق چنگڑ خاندان سے تھا جو ملکوال ریلوے لائن کے پاس مقیم تھا

Exit mobile version