مریم نواز کا جلسہ ،منڈی بہاؤالدین سے کارکنوں کی آ مد

maryam nawaz jalsa at sargodha

سرگودھا(نامہ نگار) مریم نواز کے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع کے ساتھ ساتھ منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، چنیوٹ سے بھی لیگیوں کی بڑی تعداد سرگودھا میں اپنے مقامی قائدین کی قیادت میں پہنچی

اس موقع پر لیگیوں کا جوش و جذبہ بھی قابل دید تھا جبکہ جلسہ گاہ میں پی ٹی آئی اور عمران خان کیخلاف نعرے بازی دیکھنے میں آئی ،شہر میں ٹریفک کی بد ترین بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع سے آنیوالوں کوبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

مریم نواز کے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع کے ساتھ ساتھ منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، چنیوٹ سے بھی لیگیوں کی بڑی تعداد سرگودھا میں اپنے مقامی قائدین کی قیادت میں پہنچی اس موقع پر لیگیوں کا جوش و جذبہ بھی قابل دید تھا .

جبکہ جلسہ گاہ میں پی ٹی آئی اور عمران خان کیخلاف نعرے بازی دیکھنے میں آئی ،شہر میں ٹریفک کی بد ترین بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع سے آنیوالوں کوبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Exit mobile version