مانگٹ: مزدا اور گنے کی ٹرالی میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

منڈی بہاءالدین مانگٹ کے قریب بیکری کا سامان سپلائی کرنے والا مزدا گنے کی ٹرالی سے تصادم. حادثہ کے نتیجہ میں 50 سالہ حاجی نواز نامی ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہاءالدین : ریسکیو 1122 نے شدید زخمی 37 سالہ جمشید خان کو اسپتال منتقل کردیا. حادثہ گنے والی ٹرالی سڑک پر کھڑی ہونے سے پیش آیا

Exit mobile version