عمران خان کا پہلا بڑا عوامی اجتماع منڈی بہاؤالدین میں ہوگا

mandi bahauddin imran khan

وزیراعظم کی عوامی رابطہ مہم کیلئے تحریک انصاف کے جلسوں کا شیڈول تیار. عمران خان کا پہلا بڑا عوامی اجتماع منڈی بہاؤالدین میں ہوگا

منڈی بہاوالدین + اسلام آ باد ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 فروری 2022) وزیراعظم عمران خان کی عوامی رابطہ مہم کیلئے تحریک انصاف کے جلسوں کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ ذ رائع کے مطا بق پہلا بڑا عوامی اجتماع منڈی بہاؤالدین میں ہوگا۔منڈی بہاوالدین میں جلسہ 18فروری کو کرنے کی تجویز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے متوقع دورہ کی اشتہاری مہم کا ایڈورٹائزنگ یونین منڈی بہاؤالدین نے بائیکاٹ کر دیا

ابتدائی طور پر جلسوں کا شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کا شکرگڑھ، ملتان، مظفرگڑھ ، سکھر ، خیبر پختونخوا میں بھی جلسہ ہوگا۔

Exit mobile version