منڈی بہاؤالدین میں شوہر نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر کردار پر شک کی وجہ سےفائرنگ کرکے قتل کردیا اور نعش نہر کے کنارے چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 15 دسمبر 2021) منڈی بہاءالدین: شوہر کو اپنی بیوی کے کردار پر شک تھا جس کی بنا پر شوہر نے اپنی 24 سالہ بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور لاش نہر کنارے پھینک کر فرار ہو گیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مذید تفتیش کا آغاز کر دیا.
یہ بھی پڑھیں: جیسک: نہر کی پٹڑی پر نامعلوم خاتون کی نعش برآمد
مقتولہ کی 3 سالہ قبل نواحی علاقہ جھولانہ میںشادی ہوئی تھی.