شفقت آباد، رکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بیٹی جاں بحق، باپ زخمی admin 7 November 2021, 19:50 published Updated 26 July 2025, 15:27 منڈی بہاؤالدین : شفقت آباد روڈ پر رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر بیٹی جاں بحق باپ زخمی، ریسکیو ذرائع منڈی بہاؤالدین : باپ، بیٹی کو سکول سے گھر لا رہا تھا. حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا پولیس