سعودی عرب میں شہزادہ عبداللہ بن محمد انتقال کرگئے

سعودی عرب میں شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل ال سعود انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شاہی ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہزادہ عبداللہ کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں.

Exit mobile version