جیسک: نہر کی پٹڑی پر نامعلوم خاتون کی نعش برآمد

ضلع منڈی بہاؤ الدین: خاتون کو قتل کر کے قلعہ عطر سنگھ نزد جیسک نہر کی پٹڑی پر پھینک دیا گیا.

ایک لڑکی جس کی عمر تقریبا” 22 سے 25 سال ہے علاقہ تھانہ پھالیہ پولیس کو ملی ہے جس کسی کو پتہ چلے وہ تھانہ پھالیہ پولیس سے رابطہ کرے۔ رابطہ نمبرز تھانہ پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین

0546596007
03006008173(SHO PS Pahlia)
03006430064(PRO Branch)

گائوں جیسک کے بارے میں دلچسپ معلومات پڑھیں

Exit mobile version