تلاش ورثاء۔ یہ بچی چورنڈ نہر کنارے سے ملی ہے۔ جبکہ فیصل خان، چیلیانوالہ ضلع منڈی بہاؤالدین سے لاپتا ہے۔
یہ بچی جو اپنا نام ثانیہ دختر تنویر والدہ کا نام رخسانہ اور اپنے خالو کا نام معظم ایڈووکیٹ بتاتی ھے چورنڈ نہر کنارے سے ملی ھے۔ گھر کا پتہ اس بچی کو معلوم نہیں براۓ مہربانی شیٸر کریں تا کہ بچی کو اس کے والدین سے ملوایا جا سکے۔ بچی تھانہ سول لاٸن منڈی بہاوالدین میں موجود ھے۔ رابطہ نمبر خاور ناٸب محرر۔
0345-7667038 PTCL.0546-571013 03344922030 اجمل وحید گل( پی آر او برانچ)