بکن کے قریب مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر, 7 سالہ لڑکا جاں بحق

منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں بکن کے قریب مسافر وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر 7 سالہ لڑکا جاں بحق. حادثہ میں دو نوجوان شدید زخمی

Exit mobile version