750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کب ہوگی؟

750روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 107 ویں قرعہ اندازی(کل) 15 جولائی 2026 کو لاہور میں ہو گی۔

کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 15 لاکھ روپے کا بمپر پرائز پانے والے ایک خوش نصیب اور 50 لاکھ روپے مالیت کا دوسرا انعام پانے والے تین خوش نصیبوں کے بانڈ نمبرز کا اعلان کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ سیکڑوں خوش نصیبوں کو 9300 روپے مالیت کے انعامات دیے جائیں گے۔

Exit mobile version