شہانہ لوک: غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی لڑکا قتل admin 16 June 2024, 10:49 published Updated 26 July 2025, 15:17 تھانہ صدر منڈی بہاوالدین کی حدود نزد شہانہ لوک میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکی لڑکا قتل۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ مقتولین کا تعلق مسلم شیخ فیملی سے بتایا جا رہا ہے ۔
عمران خان کے منڈی بہاؤالدین کے جلسے میں عوام نے بھر پور شرکت کر کے اس کا خود ہی جواب دے دیا ہے، حمزہ عثمان
جم خانہ پھالیہ میں محکمہ زراعت اور فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے زیر اہتمام کسان کارڈز کی تقسیم کا تقریب کا انعقاد