منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال میں جولائی 2026 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی آرگنائزیشن (گیپکو) کے تحت واپڈا، واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے آج جولائی 2026 کے لیے منڈی بہاؤالدین، پھالیہ اور ملکوال میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کیا۔

نمبر شمار فیڈر تاریخ
1 گلشن اقبال، جھولانہ، کینال، گوڑھا، کرسٹل، پھالیہ روڈ، شاہ تاج، صوفی سٹی، کچہری روڈ، واسو، سٹی، شفقت آباد، رسول یونیورسٹی، سوہاوہ، العصر، نواں لوک، کمپلیکس 05-07-2026
19-07-2026
2 مونگ، نیو رسول 19-07-2026
3 پھالیہ، گجرات روڈ 12-07-2026
26-07-2026
4 لک، دھریکاں، گھنیاں 12-07-2026
15-07-2026
26-07-2026
5 ڈھل، مین بازار 07-07-2026
12-07-2026
26-07-2026
6 دھپ سڑی 14-07-2026
7 رکن، جیہ، مانگٹ، مکےوال، نین، سیدا، میانوال، ڈیرا میاں صاحب، گوہڑ، کالج روڈ، گوجرہ، فرخ پور، بھیکھے وال، بوسال 8/7/2026
8 کٹھیالہ شیخاں 08-07-2026
14-07-2026
18-07-2026
21-07-2026
9 قادرآباد 08-07-2026
13-07-2026
22-07-2026
10 جوکالیاں 11-07-2026
16-07-2026
20-07-2026

کیا آپ کے علاقے میں بھی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے؟ کمنٹس میں اپنے گاٗوں کے نام کے ساتھ بتائیں

Exit mobile version