یسین پلازہ منڈی بہاءالدین موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، ویڈیو دیکھیں admin 5 June 2025, 10:53 published Updated 26 July 2025, 15:16 منڈی بہاءالدین: موبائل مارکیٹ میں عمیر موبائل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ اس قدر شدید تھی کہ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. لاکھوں روپے مالیتی موبائل اور سامان جل کر راکھ ہوگیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیوآپریشن شروع کردیا.
محتسب پنجاب نے ست سرا تا چیمہ چوک کی خستہ حال سڑک کا نوٹس لیتے ہوئے سڑک کو جلد از جلد آمدورفت کے قابل بنانے کا حکم دے دیا
منڈی بہاﺅالدین میں 29مارچ سے 2اپریل تک انسداد پولیو مہم میں 2لاکھ 70ہزار 815بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے