گزشتہ روز منڈی بہاءالدین میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

Chak Raib Rain water enters crops and residential areas

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار سے بہت تیز بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ روز فیصل آباد میں 77، سیالکوٹ 73، بہاولپور 64، گجرات 54، منڈی بہاؤالدین 49، بہاولنگر 38، مری 29، لاہور (ایئرپورٹ 24، سٹی 09)، گوجرانوالہ 24، ٹوبہ ٹیک سنگھ 21، اسلام آباد (بوکرا 14، ایئرپورٹ 03)، اوکاڑہ 12، رحیم یار خان 11، چکوال 09، شیخوپورہ 07، منگلا 07، خانپور 06، نارووال 04، لیہ 04، جہلم 01، گوجرانوالہ 01،

کشمیر: مظفرآباد (سٹی 27، ایئرپورٹ 22)، گڑھی دوپٹہ 07، خیبر پختونخوا: میرکھانی 15، دروش 09، پاراچنار 09، کاکول 07، بالاکوٹ 05، دیر 02، کالام 02، سیدو شریف 02، بلوچستان: بارکھان 08، سندھ: میرپورخاص میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

Exit mobile version