شفقت آباد، رکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بیٹی جاں بحق، باپ زخمی admin 7 November 2021, 19:50 published Updated 26 July 2025, 15:27 منڈی بہاؤالدین : شفقت آباد روڈ پر رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر بیٹی جاں بحق باپ زخمی، ریسکیو ذرائع منڈی بہاؤالدین : باپ، بیٹی کو سکول سے گھر لا رہا تھا. حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا پولیس
منڈی بہاوالدین میں ڈکیتی کی بڑی واردات، آر پی او گوجرانوالہ رسول لوکڑی پہنچ گئے، متاثرین کو ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین میں اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ تفصیلات دیکھیں