ہیلاں: لاکھوں روپے مالیت کے 70 سیل مرغ چوری admin 3 February 2021, 14:14 published Updated 26 July 2025, 15:39 منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 3 فروری 2021) 28 جنوری کو ہیلاں کے رہائشی عمر رضا کے ڈیرہ سے 70,80 سیل مرغے اور مرغیاں نا معلوم افراد چوری کر کے لے گے۔ جن کی مالیت 3 لاکھ کے قریب تھی۔ ابھی تک چوروں کا پتا نہی چلا
عوام ویکسی نیشن کروا کر کورونا سے محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو بھی محفوظ بنائیں، اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ
پھالیہ: دربار بہاول شیر کے قریب پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید،دو زخمی۔دو ڈاکو ہلاک