پاہڑیانوالی: جانو کلاں کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل میںحادثہ، 1 شخص جاں بحق admin 21 September 2021, 20:51 published Updated 26 July 2025, 15:30 تفصیلات کے مطابق تھانہ پاہڑیانوالی کے نواحی علاقہ چک جانو کلاں مین روڈ پر خطر ناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جانبحق ہوگیا.
تحصیل منڈی بہاءالدین، پھالیہ اور ملکوال میں اسسٹنٹ کمشنرز کی زیر صدارت ریونیو عوامی خدمت کچہریاں لگائی گئیں
منڈی بہاوالدین میں ٹائیفا ئیڈ سے حفا ظتی ٹیکوں کی مہم کا انعقاد ےکم فروری سے پندرہ فروری تک جاری رہے گا