RHC Chillianwala

سی ای او ہیلتھ نے رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ کا اچانک دورہ کیا، مختلف شعبوں کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد عابد یوسف نے رورل ہیلتھ سنٹر چیلیانوالہ کا اچانک دورہ کیا، اپنے دورے کے دورے انہوں نے سٹاف کی حاضری کو چیک کیا جو کہ تمام سٹاف حاضر پایا مزید پڑھیں