aya sophia mosque

آیا صوفیہ میں 88 برس بعد رمضان المبارک میں نمازِ تراویح کا اعلان

انقرہ: ترک حکومت نے استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار علی عرباس مزید پڑھیں