malakwal to PD Khan train service

لالہ موسیٰ سے پنڈ دادن خان تک پیسنجر ٹرین کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

منڈی بہاؤالدین:پسنجر ٹرین کا روٹ لالہ موسی سے پنڈ دادنخان تک کر دیا گیا۔ لالہ موسی / ملکوال سیکشن پر اب ٹرینوں کی تعداد 4 ہو چکی ہے۔ ان میں دو ایکسپریس ٹرینیں اور دو پسنجر ٹرینیں ہیں۔ اس نئی مزید پڑھیں