mohtasib punjab

محتسب پنجاب نے سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

صوبائی محتسب دفتر پنجاب لاہور میں محتسب پنجاب کی 2023 کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں فیئر گروپ کے ممتاز دانشور، ماہر تعلیم، اینکرپرسنز، کالم نگار اور تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ محتسب پنجاب مزید پڑھیں