illegal immigration via ship

لیبیا کشتی حادثہ: جرم ثابت ہونے پر ایجنٹ کو 60 سال قید کی سزا سنا دی گئی

کیس میں گوجرانوالہ کی عدالت نے مرکزی مجرم کوجرم ثابت ہونے پہ 60 سال قید اور 42لاکھ جرمانہ کی سزاسنا دی. لیبیا کشتی حادثہ میں پہلی سزا سنادی گئی ہے. گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت نے مرکزی ملزم محمد ممتاز کو مزید پڑھیں