malakwal junction

عید میلادالنبی کی تیاریوں کے سلسلے میں مرکزی میلاد کمیٹی اور سنی علماء کونسل کا اجلاس ہوا

ملکوال(نامہ نگار) جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی تیاریوں کے سلسلہ میں مرکزی میلاد کمیٹی اور سنی علما کونسل کا اجلاس مرکزی جامع مسجد میں منعقد ہوا، اجلاس میں علامہ محمد اسلم رضوی، علامہ محمد مزید پڑھیں