faryal naeem mandi bahauddin

سیکرٹری ٹرانسپورٹ فریال نعیم کی ٹرانسپورٹروں کے خلاف کاروائیاں

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 22جون 2023)ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی فریال نعیم کی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اوورچارجنگ اورکرایہ نامہ آویزاں نہ کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کارروائیاں. سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 20گاڑیوں مزید پڑھیں