Additional Secretary Ali Akbar Bhinder visited Mandi Bahauddin

ایڈیشنل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب علی اکبر بھنڈر نے منڈی بہاوالدین کا دورہ کیا

ایڈیشنل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب (گوجرانوالہ ڈویژن) علی اکبر بھنڈر نے ضلع منڈی بہاوالدین کا تفصیلی دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پھالیہ اور مختلف جاری ترقیاتی سکیموں کا معائنہ کیا۔ مزید پڑھیں