shab-e-meraj

ماہ رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ماہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے۔ شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ماہ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں