پاکستان میں سیمنٹ کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا

سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال، مارکیٹوں میں سپلائی بند، سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت میں تین سو روپے اضافہ ہوگیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہڑتال ختم نہ ہوئی تو کاروبار ٹھپ ہو جائیں گے۔ نئے مالی سال میں مزید پڑھیں