DHQ hospital mandi bahauddin

سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دسمبر میں او پی ڈی کھولنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر انتظامیہ نے آئندہ سال دسمبر میں سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی او پی ڈی کھولنے کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ اس سے نہ صرف سرگودھا بلکہ خوشاب، میانوالی، جھنگ، منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں

malakwal to PD Khan train service

ہزارہ ایکسپریس میں نئی کوچز لگا دی گئی

منڈی بہاوالدین، ملکوال، سرگودھا اور لالہ موسیٰ کی عوام کیلئے خوشخبری۔ کراچی سے آ کر سرگودھا، منڈی بہاوالدین، لالہ موسیٰ، راوالپنڈی اور حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں نئی کوچز لگا دی گئی ہیں۔ جو کہ پاکستان ریلوے کا اچھا مزید پڑھیں

fields

منڈی بہاؤالدین میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت 25 جنوری سے فروری کے آخر تک مقرر

فیصل آباد: سورج مکھی کی کاشت کا موسم بہار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جبکہ محکمہ زراعت کی جانب سے پنجاب میں سورج مکھی کی کاشت کے منصوبے کے تحت صوبے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا مزید پڑھیں

Secretary Transport Faryal Naeem issued challans for 16 vehicles

ٹرانسپورٹرز نے منڈی بہاؤالدین سے لاہور کا کرایہ 1220 روپے کر دیا

ٹرانسپورٹرز نے منڈی بہاؤالدین سے لاہور کا کرایہ 1220 روپے کر دیا، ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو شہریوں نے مسترد کر دیا44 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی بھی شہریوں کو ریلیف نہ دے سکی۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین میں‌سب سے زیادہ 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

پاکستان بھر کے شہری علاقوں میں جمعہ کو ہونے والی بارشوں نے سیلاب، بڑے پیمانے پر ٹریفک جام اور بجلی کی بندش سے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے۔ بالائی اور زیریں کیچمنٹ کے علاقوں میں نمایاں بارش نے بڑے مزید پڑھیں

کدھر: تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

کدھر: تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

منڈی بہاؤالدین کے علاقے کدھر بنگلہ کٹھیالہ شیخاں پھالیہ روڑ پر سرگودھا سے گجرات جانے والی کوسٹر کا خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ جس میں ایک 30 سالہ خاتون جانبحق ہوگئی اور متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں حادثہ تیز رفتاری مزید پڑھیں

PTI leader's attempt to deliver arms to Lahore failed

بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے پولیس کا کریک ڈاؤن تیز

انسپکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات پر پنجاب پولیس نے بیرون ملک فرار ہونے والے خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب پولیس نے رواں سال سنگین جرائم مزید پڑھیں

Action of Assistant Commissioner, recovery of 125 sacks of urea

منڈی بہاؤالدین میں فروخت شدہ چینی نہ اٹھانے کے باعث چینی کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب میں فروخت ہونے والی چینی نہ اٹھانے پر ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبے کے 7 اضلاع میں ڈیلرز کے پاس 234 ہزار میٹرک ٹن چینی موجود ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا مزید پڑھیں