عرس کی تقریبات میں بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے

عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، ہلاکتوں کی اطلاعات۔ جھنگ میں حضرت شاہ جیونہ کے دربار میں عرس کے دوران طوفانی موسم کے باعث بھگدڑ مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ میں عرس کی تقریب کے بعد افسوسناک مزید پڑھیں