Tag: برائلر مرغ

  • برائلر مرغی کی قیمت میں کمی، انڈے مہنگے، آج کے ریٹ جانیں

    برائلر مرغی کی قیمت میں کمی، انڈے مہنگے، آج کے ریٹ جانیں

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد قیمت نیچے آ گئی. آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 504 روپے فی کلو ہو گئی. جبکہ انڈے کی فی درجن قیمت میں اضافہ کر دیا گیا.

    منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 اکتوبر 2024) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 504 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ روز بروز اضافے کے بعد 318 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 504 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 320 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 334 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 348 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 318 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 9،420 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ 8 روپے فی کلو سستا ہو گیا، آج کے ریٹ جانیں

    برائلر مرغ 8 روپے فی کلو سستا ہو گیا، آج کے ریٹ جانیں

    منڈی بہاؤالدین میں برائلر مرغی اور برائلر انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمت کم ہوگئی۔ منڈی بہاؤالدین میں آج برائلر چکن 8 روپے فی کلو سستا ہوا اور قیمت 415 روپے فی کلو ہوگئی۔

    منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 31 مئی 2024) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 415روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ بھی کمی کے بعد 237روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    آج کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 237 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 6،990 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

  • برائلر مرغ اور انڈے کی قیمت میں کمی، آج کے ریٹس جانئیے

    برائلر مرغ اور انڈے کی قیمت میں کمی، آج کے ریٹس جانئیے

    منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ اور برائلر انڈے کی قیمت میں دن بہ دن اضافے کے بعد قیمت نیچے آ گئی. آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ کی قیمت 483 روپے فی کلو ہو گئی.

    منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 مئی 2024) آج منڈی بہائوالدین میں برائلر مرغ 483 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ روز بروز اضافے کے بعد 254 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

    مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 483 روپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 308 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 320 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 333 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

    آج کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

    منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 254 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 7،500 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ