ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

ایران نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2021 میں طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے اور بالخصوص پڑوسی ممالک میں دہشت مزید پڑھیں