انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش

جکارتہ: انڈونیشیا میں انتہائی نایاب واقعے میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں، چار بازو اور ایک عضو تناسل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے جڑواں مزید پڑھیں