منڈی بہاءالدین کی نامور شخصیت، پاکستان مسلم لیگ ن منڈی بہاءالدین کے رکن چوہدری عبدالحمیدانتقال کرگئے.
منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 27 جولائی 2023) ضلع منڈی بہاوالدین کی نامور شخصیت چوہدری عبدالحمید، ممبر پاکستان مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین کا انتقال ہو گیا. انکی نماز جنازہ آج 27 جولائی 2023 کو 5:30 پہ واسو قبرستان میں ادا کی جائے گی.