• پاکستانی روپیہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

    پاکستانی روپیہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

    ,

    پاکستانی روپیہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ اسٹاک مارکیٹ بھی مندی کی لپیٹ میں رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں…