Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule

منڈی بہاؤالدین میں بجلی کا شیڈول ستمبر 2024

منڈی بہاؤالدین: GEPCO نے آج منڈی بہاؤالدین کے لیے ستمبر 2024 کے لیے لائٹ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی سپلائی بند کرنے کا مقصد کرسٹل، صوفی سٹی فیڈر اور قینچی چوک سے شہانہ لوک کے لیے OSPRAY کوائل کے ساتھ نئی لائن کی سٹرنگنگ ہے.

گیپکو کے جاری کردہ لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق 08، 12، 15، 19 اور 26 ستمبر 2024 کو کرسٹل، سوہاوہ، واسو اور کمپلیکس فیڈرز کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

11، 18 اور 25 ستمبر 2024 کو گلشن اقبال، صوفی سٹی اور شاہ تاج فیڈرز کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

08، 11، 15، 18 اور 25 ستمبر 2024 کو گوڑھا، پھالیہ روڈ، جھولانہ، کچہری روڈ، سٹی اور سوہاوہ فیڈرز کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

08، 12، 11، 15، 18، 25 اور 26 ستمبر 2024 کو، کینال فیڈر کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

05 اور 12 ستمبر 2024 کو ڈیرہ میاں صاحب فیڈر کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

05، 12 اور 19 ستمبر 2024 کو سیدا فیڈر کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

03 اور 10 ستمبر 2024 کو، ریلوے اسٹیشن چلیانوالہ فیڈر کی روشنی 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

02 ستمبر 2024 کو گلزار فیڈر کی لائٹ 08:00 سے 12:00 بجے تک بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں