ڈانسر مہک ملک کار حادثے میں زخمی، بازو فریکچر

mehak malik accident news

ملتان: منڈی بہاؤالدین سے پروگرام سے واپسی کے دوران کار کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ڈانسر مہک ملک اور ان کا بھائی جو گاڑی چلا رہا تھا زخمی ہوگئے۔

مہک ملک کا بازو فریکچر ہوگیا۔ ملتان کے سماجی رہنما اور مہک ملک کے مداح ملک اسلم بھٹہ نے کار حادثے میں مہک ملک کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *