چک بساوا نہر کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، ئی ایکٹر رقبہ زیر آب۔ ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 12 دسمبر 2020) منڈی بہاوالدین کے نواحی گائوں چک بساوا نہر کا حفاظتی بند رات کے وقت ٹوٹ گیا جس کے باعث چک بساوا اور اسکے ملحقہ گائوں ڈھوک دائود میں نہری پانی داخل ہو مزید پڑھیں