سول کورٹ منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں، تفصیلات دیکھیں

سینئر سول جج منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا اعلان نام آسامی: تعمیل کنندہ بنیادی سکیل: 07 تعداد آسامی: 12 ڈومیسائل: منڈی بہاوالدین ضلع تعلیمی قابلیت: میٹرک کم از کم سیکنڈ ڈویژن عمر کی حد: 18 تک 25 سال نام آسامی: مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بھرتیوں کا اعلان. نام آسامی: سٹینو گرافربنیادی سکیل: 16تعداد آسامی: 10ڈومیسائل: پنجابعمر کی حد: 18 تا 25 سالتعلیمی قابلیت: گریجوایشن بمعہ 50 الفاط پر منٹ انگلش کی ٹائپنگ اور 110 الفاظ پر منٹ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتی کا عمل آج سے شروع، لسٹ میں اپنا نام دیکھیں

اطلاع عام برائے امیدواران میل/فی میل نیو بھرتی ضلع پولیس سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور پنجاب ہائی وے پولیس.پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتی کا عمل آج سے شروع کر دیا گیا. لسٹ میں اپنا نام بھی تلاش کریں منڈی مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولز میں ملازمین کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

پنجاب بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولوں میں ملازمین کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا. منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 فروری 2021) محکمہ تعلیم ضلع منڈی بہاوالدین کے سکولز میں مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین کے کالجز میں CTI کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 جنوری 2021) ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں کالج ٹیچر انٹرز کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں. ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹنمنٹ نے پنجاب بھر میں CTI کی بھرتی کیلئے پنجاب بھر کے مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر میں درجہ چہارم کی 653 سیٹوں پر بھرتی کی منظوری دے دی

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر کے 25 اضلاع میں میں درجہ چہاری کی خالی 653 آسامیوں پر بھرتی کیلئے منظوری دے دی. ضلع منڈی بہاوالدین میں درجہ چہارم کی 30 خالی آسامیوں پر بھرتی کی مزید پڑھیں

we love Mandi Bahauddin

ایم.بی.ڈین نیوز پر 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں، رپورٹ جاری

منڈی بہاوالدین: ایم بی ڈین نیوز نے سال 2020 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 5 خبروں کی فہرست جاری کر دی. منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 جنوری 2020) ضلع منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے اور پرانے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتیاں. تفصیلات دیکھیں

ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر میں پنجاب پولیس کے مختلف شعبوں میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2020) پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں بطور کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل و ڈرائیور کانسٹیبل اور سپیشل پروٹیکشن مزید پڑھیں

ای.روزگار ٹریننگ سنٹر اب ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی. مفت داخلے جاری ہیں، تفصیلات دیکھیں

ای روزگار ، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ، حکومت پنجاب ، پاکستان اور پنجاب انفارمیشن ٹکنالوجی بورڈ (PITB) کا ایک پروگرام ہے جس میں پنجاب کے بے روزگار طلبا کو ڈیجیٹل مہارت اور فری لانسنگ کی تربیت دی مزید پڑھیں