weather today mandi bahauddin

آج 3 جولائی کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آج 3 جولائی کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا۔ تاہم شام/رات میں کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش مزید پڑھیں

weather today

محکمہ موسمیات نے 2 سے 7 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں 03 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ جس کی وجہ سے 02 سے 07 جولائی کے دوران کشمیر (واڑی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، پونچھ، مزید پڑھیں

Chak Raib Rain water enters crops and residential areas

گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی سندھ، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوبی بلوچستان میں چند مزید پڑھیں

weather today

منڈی بہاؤالدین میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

جہلم اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی تاہم متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے۔ ٹرپ ہونے والے فیڈرز کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ دوسری جانب سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں

weather today

جمعہ سے اتوار تک منڈی بہاؤالدین میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ کی صبح سے اتوار تک ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

weather mandi bahauddin

پنجاب میں سب سے زیادہ بارش منڈی بہاؤالدین میں 16 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی، وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر مزید پڑھیں