سفید موتیا کے ساتھ اب کالے موتیا کا علاج بھی بذریعہ لیزر شعاع سے کیا جارہا ہے. ڈاکٹر خالد محمود

ملک وال(نامہ نگار) سفید موتیا کے ساتھ اب کالے موتیا کا علاج بھی بذریعہ لیزرشعاع سے کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار کنسلٹنٹ فیکو لیزر، ریفر یکٹو سرجن ڈاکٹر خالد محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. مزید پڑھیں