تین اضلاع کے سنگم پر واقع چک نظام روڈ ڈکیتوں کی آماجگاہ بن گیا

ملک وال(نامہ نگار)تین اضلاع کے سنگم پر واقع چک نظام روڈ ڈکیتوں کی آماجگاہ بن گیا ضلع سرگودھا، جہلم اور منڈی بہاوالدین کو ملانے والے واحدچک نظام روڈ پر پولیس چوکی نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ کی بنیادوں پر مزید پڑھیں