پل بناؤ تحریک کے حوالہ سے ریلی آج بروز اتوارشام 5 بجے میلاد چوک سے نکالی جائے گی

ملک وال(نامہ نگار) دریائے جہلم پر تین اضلاع کے سنگم پر چک نظام کے مقام پرٹریفک پل کی تعمیر کے مطالبہ کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانے کے لئے آج شام پانچ بجے ریلی نکالی جائے گی ، ریلی کا آغاز مزید پڑھیں