اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کے چھاپے۔ 1 پٹرول پمپ سیل۔ 3 پٹرول پمپ مالکان کو 1 لاکھ 76 ہزار روپے جرمانہ جبکہ 2 میرج ہالز کو 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 29 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین ملک عباس ذوالقرنین اعوان نے ضلع بھر میں پیٹرول پمپوں کی چیکنگ شروع کر دی ہے اس ضمن میں انہوں نے اوورچارجنگ ، مزید پڑھیں