ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی طرف سے مختلف سکولوں ٹریفک قوانین آگاہی مہم۔ ٹریفک پولیس آفیسر سمیع اللہ نے لیکچرز دیے

ملک وال(نامہ نگار) محکمہ ٹریفک پولیس کی طرف سے گزشتہ روز ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے سلسلہ میں ٹریفک پولیس آفیسر سمیع اللہ نے اپنے عملہ کے ساتھ ملکوال کے مختلف نجی اور گورنمٹ سکولوں میں ٹریفک آگاہی مہم میں مزید پڑھیں