پنجاب حکومت کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین میں ’’انسداد ڈینگی ڈے‘‘ منایا گیا

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )پنجاب حکومت کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین میں بھی ’’انسداد ڈینگی ڈے‘‘ اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ اجتماعی کوششوں اور اقدامات کے ساتھ ڈینگی کو شکست دی جائے گی۔ ڈی سی مزید پڑھیں

ملکوال میں سپیڈ بریکر نہ بنانے پر لوگوں کا ٹائر جلا کر ٹی ایم اے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ملک وال(تحصیل رپورٹر) سپیڈ بریکر سے موٹر سائیکل پر سے گر کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کاٹی ایم اے دفتر کے سامنے سپیڈ بریکر نہ ہٹانے پر احتجاجی مظاہرہ ۔ٹی ایم او کی یقین دہانی پر مظاہرین مزید پڑھیں

ٹی ایم اے پارک ملکوال کے سامنے سرکاری زمین پر تعمیر کئے گئے غیر قانونی ہوٹل کو ہٹانے سے انتظامیہ گریز کرنے لگی

ملک وال(نامہ نگار) با اثر افراد کی طرف سے نہر لوئر جہلم کے کنارے ٹریفک پل کے قریب ٹی ایم اے پارک کے سامنے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کئے گئے غیر قانونی ہوٹل کو ہٹانے سے انتظامیہ مزید پڑھیں

غریبوں کی دادرسی کے لیے اختیارات کا استعمال جرم بن گیا,حکمران پارٹی کی بااثر قبضہ مافیا دوسرے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی لے ڈوبی

منڈی بہاوالدین: غریبوں کی دادرسی کے لیے اختیارات کا استعمال جرم بن گیا حکمران پارٹی کی بااثر قبضہ مافیا دوسرے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی لے ڈوبی چیئرمین یونین کونسل حاصلانوالہ ریاض شاہ قبرستان کی 3ایکڑ اراضی پر قبضہ کرلیا،ڈی سی کے مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں 5رمضان بازار فعال، شہریوں کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے،ڈی سی او

منڈی بہاؤالدین میں 5رمضان بازار فعال، شہریوں کو ہرممکن سہولت فراہم کی جائے،ڈی سی او سستی اور معیاری اشیا کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی، صارفین کیلئے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے، صفائی کا مثالی بندبست ہونا چاہیئے،مظفر خان مزید پڑھیں

اے سی منڈی بہاؤالدین نے دیہی مرکز صحت چیلیانوالہ کا معائنہ کیا,لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب،بیڈشیٹس کی عدم موجودگی پر برہمی

اسسٹنٹ کمشنرزکے مختلف مراکز صحت کے دورے، طبی سہولیات کی فراہمی اور سٹاف کی حاضری کا جائز ہ اے سی منڈی بہاؤالدین نے دیہی مرکز صحت چیلیانوالہ کا معائنہ کیا ، لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب،بیڈشیٹس کی عدم موجودگی پر مزید پڑھیں

ایم اے کے گلیوں اور شاہراہوں میں پڑے گاکوڑا دانوں کو بروقت خالی نہ کرنے پر مکین علاقہ کا جینا دوبھر

شہر میں صفائی کا نظام درہم برہم ، ٹی ایم اے کے گلیوں اور شاہراہوں میں پڑے گاکوڑا دانوں کو بروقت خالی نہ کیے جانے کی وجہ سے مکین علاقہ کا جینا دوبھر ہو گیا ملک وال(نامہ نگار) ملک وال مزید پڑھیں

ٹی ایم اے کی عدم دلچسپی،12سے زائد محلہ جات اور گلیوں کی صفائی کی صورتحال ابتر

ٹی ایم اے کی عدم دلچسپی اور سنٹری انسپکٹر کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ،ڈیرہ جات، گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں کا بوجھ بھی سنٹری ورکروں کی ماہانہ مزید پڑھیں

کسان پیکج کے تحت منڈی بہاؤالدین میں چاول کے 31ہزار کاشتکاروں میں 62کروڑ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی گئی

وزیراعلیٰ کا 100ارب روپے کا کسان پیکیج سبز انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا ،افضال احمد وڑائچ یہ منصوبہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ہے، اس لئے حکومت پیکیج میں کاشتکار طبقے کی تجاویزکو ترجیح دے گی،کسان کنونشن سے خطاب مزید پڑھیں

ضلع حکومت منڈی بہاؤالدین نے محکمہ صحت کے 153کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا

ضلع حکومت منڈی بہاؤالدین نے محکمہ صحت کے 153کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نے مستقلی کے تقرر نامے تقسیم کئے:ڈی سی او نے خصوصی دلچسپی لیکر حکومتی فیصلے پر عملدرآمد کرایا، افضال وڑائچ سرکاری ملازم کی مزید پڑھیں