2019 کی پہلی ششماہی میں ٹک ٹوک نے معلومات فراہم کرنے کی پاکستان کی واحد درخواست مسترد کر دی

ٹِک ٹوک نے پہلی بار  ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سال 2019 کی ششماہی میں چین کی طرف سے کسی صارف کی معلومات حاصل کرنے کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں