ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ کا رہا ئشی ایریا کھنڈرات میں ‌تبدیل ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکشن لے لیا

پھالیہ (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی سیدحفیظ سبزواری کی شکایت پر ایکشن لے لیا ۔تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پھالیہ کے رہائشی علاقہ کی گزشتہ 20 سال سے مرمت نہ ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں